پاکستان•11:24 AMایف پی ایس سی: گلگت بلتستان میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے لیے 38 امیدواروں کی سفارشفیڈرل پبلک سروس کمیشن نے تازہ بھرتیوں کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے 38 امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی ہے، جن میں گلگت بلتستان میں ڈپٹی ڈائریکٹر (بی ایس-17) کے عہدے بھی شامل ہیں۔تحریر: hammadkhaksar