پاکستان•06:22 PMشمالی وزیرستان میں مفت طبی کیمپ، 1881 مریضوں کا معائنہشمالی وزیرستان کے علاقے حیدر خیل میں پاک فوج کے مفت طبی کیمپ میں 1881 مریضوں کا معائنہ کیا گیا، 418 افراد کی ویکسینیشن کی گئی اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔تحریر: hammadkhaksar