پاکستان•11:25 AMملتان میں گیس چوری کے خلاف کارروائی، پانچ میٹر منقطعایس این جی پی ایل کی ٹاسک فورس نے ملتان میں گیس چوری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ میٹر منقطع کر دیے اور 65 مقامات کا معائنہ کیا۔تحریر: hammadkhaksar