پاکستان•06:54 AMسوئی گیس کمپنیوں کو 6 سے 8 حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہحکومت نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کو چھ سے آٹھ چھوٹے اداروں میں تقسیم کرنے کا حتمی منصوبہ تیار کر کے اصولی منظوری کے لیے وزیراعظم کو سمری پیش کر دی ہے۔تحریر: hammadkhaksar