پاکستان•12:45 PMسندھ ہائیکورٹ کا حکم: زیرِ حراست ملزمان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا جائےسندھ ہائیکورٹ نے صوبے کے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کو ہدایت کی ہے کہ زیرِ حراست ملزمان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائے، یہ اقدام گھوٹکی کی عدالت سے فرار کے بعد حفاظت سخت کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar