پاکستان•06:26 AMپاکستان کی شام میں اسرائیلی دراندازی کی مذمت، فوجوں کے انخلا کا مطالبہسلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں سفیر سید حیدر شاہ نے کہا کہ مقبوضہ گولان کی پہاڑیاں بین الاقوامی قانون کے تحت شام کا حصہ ہیں اور اسرائیل کو 1974 کے معاہدہ علیحدگی پر عمل کرنا چاہیے۔تحریر: hammadkhaksar