آزاد کشمیر•11:17 PMسکولوں میں 100 فیصد نتائج کا ہدف، سیکرٹری تعلیم کا بڑا اقدامآزاد کشمیر کے سیکرٹری تعلیم سہیل اعظم نے سرکاری سکولوں میں امتحانی نتائج سو فیصد تک پہنچانے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیاری تدریس، اساتذہ کی حاضری اور نظم و ضبط پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔تحریر: hammadkhaksar