پاکستان•02:59 PMسینیٹ کمیٹی کا تمباکو کو فصل کا درجہ دینے اور کاشتکاروں کے تحفظ کا مطالبہخیبر پختونخوا کے تمباکو پیدا کرنے والے چار بڑے اضلاع کے کاشتکاروں نے سینیٹ کی ذیلی کمیٹی کو بتایا کہ انہیں زیادہ ٹیکس اور کم قیمت کا سامنا ہے، اور الزام لگایا کہ کمپنیاں منافع کماتی ہیں جبکہ کاشتکاروں کا استحصال ہوتا ہے۔تحریر: hammadkhaksar