پاکستان•06:48 PMعظمیٰ بخاری کا پنجاب حکومت کا طیارہ پاک فضائیہ کے حوالے کرنے کا دفاعپنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے صوبائی حکومت کے گلف اسٹریم طیارے کو پاکستان ایئر فورس کے حوالے کرنے کو ایک معمول کا انتظامی فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فضائیہ پہلے ہی سینئر حکام کے زیر استعمال طیاروں کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔تحریر: hammadkhaksar