پاکستان•01:24 PMسکھ یاتری کرتارپور کی زیارت مکمل کر کے لاہور پہنچ گئےیاتری لاہور میں دو روز قیام کے دوران شہر کی تاریخی اور مذہبی مقامات کی زیارت کریں گے اور یکم دسمبر کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس روانہ ہوں گے۔تحریر: hammadkhaksar