پاکستان•02:59 PMاسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں ملتویدونوں اپیلیں انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سنائی گئی دس دس سال کی سزاؤں کے خلاف ہیں، اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ کے سامنے زیر التوا ہیں۔تحریر: hammadkhaksar