پاکستان•10:12 AMپنجاب جاگ گیا تو پورے پاکستان میں انقلاب آ سکتا ہے: حافظ نعیمامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے لاہور میں پارٹی عہدیداروں کے صوبائی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ پنجاب ملک کی نصف سے زیادہ آبادی رکھتا ہے اور جماعت کو ایک بڑی پارلیمانی قوت بننا چاہیے۔تحریر: hammadkhaksar