پاکستان•09:46 AMمحسن نقوی کی منصورہ میں حافظ نعیم سے ملاقاتوزیر داخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی، جس میں ملکی صورتحال اور امن و امان کے اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا۔تحریر: hammadkhaksar