پاکستان•05:47 PMشمالی وزیرستان میں 12 دہشتگردوں اور سہولت کاروں نے ہتھیار ڈال دیےجمعہ کو سامنے آنے والی اس پیش رفت میں ایپی اور حیدر خیل سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں، اور ذرائع نے اسے دہشتگردی کے خاتمے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar