پاکستان•05:20 PMاسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کی اہم ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاقنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ملاقات کی، جس میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاع اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔تحریر: hammadkhaksar