میرپور•04:12 AMمیرپور چیمبر کے وفد کی وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی سے ملاقاتمیرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اعلیٰ سطحی وفد نے صدر چوہدری کاشف نذیر بجاڑ کی قیادت میں اسلام آباد میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی سے ملاقات کی اور آزاد کشمیر کی معیشت، تجارت اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا۔تحریر: hammadkhaksar