پاکستان•08:11 PMپاکستان آج دنیا میں امن کے داعی ملک کے طور پر پہچانا جاتا ہے: رانا ثنااللہوزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان آج دنیا میں امن کے داعی ملک کے طور پر پہچانا جاتا ہے، وزیراعظم اور عسکری قیادت نے پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar