میرپور•03:14 PMآزاد کشمیر ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بہار نے 11 ماہ میں 1621 مقدمات کا فیصلہ سنایامظفرآباد، میرپور، کوٹلی اور راولاکوٹ میں سماعتوں کے بعد جسٹس سید شاہد بہار کی جانب سے 1621 مقدمات کے فیصلے عدالتی نظام کے لیے ایک نمایاں کارکردگی قرار دیے جا رہے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar