پاکستان•06:47 PMسوات میں 5.3 شدت کا زلزلہ، خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں جھٹکےاتوار کی رات دیر گئے ہندوکش کے علاقے میں 5.3 شدت کا زلزلہ آیا جس کے جھٹکے سوات، چترال، دیر اور خیبر پختونخوا کے کئی دیگر اضلاع میں محسوس کیے گئے، تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تحریر: hammadkhaksar