پاکستان•06:14 PMفیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیافیصل آباد کے ہمایوں نگر علاقے میں شوہر نے مبینہ طور پر اپنی دو بچوں کی ماں بیوی کو گلا گھونٹ کر قتل کر دیا، پولیس کے مطابق ملزم فرار ہے۔تحریر: hammadkhaksar