پاکستان•04:42 AMآئی ایس پی آر نے پولیس شہدا کے اعزاز میں ترانہ جاری کر دیاانٹر سروسز پبلک ریلیشنز نے ‘ہم شہدا ہم غازی ہیں’ جاری کیا ہے، جو اپنی جانیں قربان کرنے والے پولیس افسران اور خدمات جاری رکھنے والے غازیوں کو خراج تحسین ہے۔تحریر: hammadkhaksar