پاکستان•06:07 PMایس ایم ای فنانسنگ 2028 تک دوگنا، 2 کھرب روپے کا ہدفوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان جون 2028 تک ایس ایم ای فنانسنگ ایک کھرب سے بڑھا کر 2 کھرب روپے کرے گا، اور نجی شعبے کے قرضوں میں اس کا حصہ 13 فیصد تک بڑھایا جائے گا۔تحریر: hammadkhaksar