پاکستان•03:18 AMکراچی میں کاروکاری کے واقعات غیرمعمولی اور تشویشناک ہیں: آئی جی سندھآئی جی سندھ نے کاروکاری کے مقدمات ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کرنے کی ہدایت کی، 2026 کے پہلے 10 ماہ میں سندھ میں 151 کیسز میں 165 افراد قتل ہوئے۔تحریر: hammadkhaksar