پاکستان•09:10 AMپی ٹی آئی نے 15 سال میں خیبر پختونخوا کے لیے کچھ نہیں کیا، مسلم لیگ ن کے رہنمامسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی خان نے پشاور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ جنہوں نے 15 سال خیبر پختونخوا پر حکومت کی، انہوں نے صوبے کے لیے کچھ نہیں کیا، اور غیر قانونی سونے کی کان کنی اور افغانستان اسمگلنگ کا الزام لگایا۔تحریر: hammadkhaksar