آزاد کشمیر•06:58 PMقاری حنیف ڈار: دراندازی کا بھارتی الزام پروپیگنڈا ہےقاری حنیف ڈار نے 35 عسکریت پسندوں کی دراندازی کے بھارتی الزام کو پروپیگنڈا قرار دے کر مسترد کر دیا اور کہا کہ پاکستان بھارت سے آمنے سامنے مقابلے کے لیے تیار ہے۔تحریر: hammadkhaksar