پاکستان•10:43 AMپاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی پابندی 23 دسمبر تک بڑھا دییہ پابندی پہلی بار اپریل 2025 میں لگائی گئی تھی، اور تازہ فیصلے کے بعد بھارتی رجسٹرڈ طیارے کراچی اور لاہور کے فلائٹ انفارمیشن ریجنز میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔تحریر: hammadkhaksar