پاکستان•01:45 PMتربیلا ڈیم سے ڈیڑھ لاکھ کیوسک سے زائد پانی کا اخراج، ہری پور میں انتباہہری پور انتظامیہ نے دریائے سندھ کے کنارے آباد افراد کو خبردار کیا ہے کہ ٹی فائیو منصوبے کے کام کے دوران تربیلا ڈیم سے ڈیڑھ لاکھ کیوسک سے زائد پانی چھوڑا جائے گا۔تحریر: hammadkhaksar