پاکستان•11:15 AMمصادق ملک: طلبہ جدت اپنائیں، خوابوں کی پیروی کریںوفاقی وزیر مصادق ملک نے ایبٹ آباد کے طلبہ سے کہا ہے کہ تنقیدی سوچ، حوصلہ اور لچک امتحانی نمبروں سے زیادہ اہم ہیں، کیونکہ نئی ٹیکنالوجی دنیا کو بدل رہی ہے۔تحریر: hammadkhaksar