پاکستان•02:41 AMسوشل میڈیا پر ایک غلط الزام انسانی زندگی کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، صدر مملکتصدر مملکت آصف علی زرداری نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر غیر محتاط الزام تراشی اور نفرت انگیز پیغامات کے نتائج انتہائی سنگین ہوسکتے ہیں اور ایسے اقدامات انسانی زندگیوں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar