پاکستان•04:42 AMمریم نواز کی طلبہ سے قوم کی تعمیر میں کردار ادا کرنے کی اپیلوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یوم طلبہ کے موقع پر طلبہ سے قوم کی تعمیر میں فعال کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے اور تعلیم، ٹیکنالوجی اور خدمت خلق پر زور دیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar