پاکستان•11:16 AMہری پور یونیورسٹی: ٹیکنالوجی شعبے سے روابط مضبوط کیے جائیںجامعہ ہری پور کے وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی شعبے سے قریبی تعاون طلبہ کو عملی تجربہ اور ملازمت کی منڈی کی مہارتیں دے سکتا ہے۔تحریر: hammadkhaksar