آزاد کشمیر•10:52 PMلیپا ویلی کے لیے سیاحت، روزگار اور صحت کا بڑا منصوبہوزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے لیپا ویلی میں سیاحت کے جامع منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے نوجوانوں کے لیے روزگار اور صحت کی سہولتوں کی بہتری کا وعدہ کیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar