میرپور•12:44 AMمحکمہ اطلاعات اور صحافیوں کے مابین رابطہ کاری ناگزیر، راشد حنیفسیکرٹری اطلاعات محمد راشد حنیف نے دورہ میرپور کے دوران پریس فاؤنڈیشن کے ارکان اور کشمیر پریس کلب کے عہدیداران سے ملاقات کی، جس میں فاؤنڈیشن کے انتخابات، صحافیوں کی فلاح و بہبود اور محکمہ اطلاعات سے بہتر رابطہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تحریر: hammadkhaksar