پاکستان•08:21 AMلاہور ہائیکورٹ نے رجسٹریشن سے قبل سیلز ٹیکس وصولی سے ایف بی آر کو روک دیاجسٹس محمد اجمل زاہد نے قرار دیا کہ سیلز ٹیکس ایکٹ کی دفعہ 3 کا اطلاق تاجر کی رجسٹریشن کے بعد ہی ہو سکتا ہے، اور ٹریبونل کے 2022 کے فیصلے کو برقرار رکھا۔تحریر: hammadkhaksar