پاکستان•05:51 AMپشاور: ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں جھگڑا، بنگش اور سلیم گرفتارپولیس نے تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو پشاور ہائی کورٹ کے باہر حراست میں لے لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے ان کی ضمانت مسترد کی تھی جبکہ ہائی کورٹ نے عبوری ضمانت منظور کر لی تھی۔تحریر: hammadkhaksar