پاکستان•07:41 AMلاہور ہائیکورٹ پیر کو خدیجہ شاہ کی درخواست سنے گیلاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی جانب سے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ تحقیقات کے خلاف دائر اپیل پیر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔تحریر: hammadkhaksar