پاکستان•04:45 PMنئے صوبوں پر مسلم لیگ ن میں کوئی بات چیت نہیں ہوئی، خیل داسخیل داس کوہستانی نے کہا کہ وفاقی کابینہ یا مسلم لیگ ن کے کسی فورم میں نئے صوبوں، ریفرنڈم یا 28ویں و 29ویں ترامیم پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی، جبکہ خواجہ آصف نے کہا کہ نئے صوبوں پر اتفاق رائے بن رہا ہے اور زیادہ دیر نہیں لگے گی۔تحریر: hammadkhaksar