پاکستان•10:13 AMپنجاب میں ایم بی بی ایس داخلے کی پہلی سلیکشن لسٹ جاریپنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس داخلے کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں 19 کالجوں میں 3796 اوپن میرٹ نشستیں مختص کی گئی ہیں اور کم ترین کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا۔تحریر: hammadkhaksar