پاکستان•10:18 AMخیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب جاریوفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کے تحت ابتدائی طور پر 10 ارب روپے جاری کر دیے ہیں، جس میں سینکڑوں منصوبے شامل ہیں۔تحریر: hammadkhaksar