پاکستان•04:33 PMگورنر کنڈی نے نوجوانوں کی مہارت اور روزگار کے منصوبوں کا جائزہ لیاگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نوجوانوں کے لیے فنی تعلیم اور روزگار کے نئے اقدامات کا جائزہ لیا، جن میں چین کے ساتھ ڈوئل ڈپلومہ پروگرام اور تاجکستان میں ملازمتیں شامل ہیں۔تحریر: hammadkhaksar