پاکستان•10:23 PMلاہور قلعہ اور شالیمار باغ اب رات کو بھی کھلے رہیں گےوالڈ سٹی لاہور اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ لاہور قلعہ اور شالیمار باغ اب رات 7 بجے سے 12 بجے تک کھلے رہیں گے، تاکہ سیاح انہیں رات کی روشنیوں میں دیکھ سکیں۔تحریر: hammadkhaksar