پاکستان•08:45 AMلکی مروت میں معمولی تنازع پر دو بھائی قتلمحلہ اعظم خیل میں کزن سے تنازع کے بعد شرافت خان اور افاد خان نامی دو بھائیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا؛ لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئیں۔تحریر: hammadkhaksar