پاکستان•05:43 PMدالبندین میں بارودی سرنگ کا دھماکا، موٹر سائیکل سوار تین نوجوان جاں بحقدالبندین میں جمعہ کے روز موٹر سائیکل پر سوار تین نوجوان اس وقت جاں بحق ہو گئے جب ان کی موٹر سائیکل خرگوشکان کے قریب نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔تحریر: hammadkhaksar