پاکستان•11:17 PMسابق وفاقی وزیر لیاقت عباس بھٹی گھر میں مردہ پائے گئے، موت مشکوک قرارحافظ آباد میں سابق وفاقی وزیر اور سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری لیاقت عباس بھٹی گھر کے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے؛ پولیس نے موت کو مشکوک قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے سیکیورٹی گارڈز اور ذاتی گاڑیاں غائب ہیں اور تفتیش جاری ہے۔تحریر: hammadkhaksar