پاکستان•05:46 AMلیاقت پور کے قریب مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، کوئی جانی نقصان نہیںلاہور سے کراچی جانے والی مال گاڑی کا انجن اور پانچ ویگنیں لیاقت پور میں فیروزہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بریک فیل ہونے پر پٹری سے اتر گئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تحریر: hammadkhaksar