پاکستان•01:58 PMراولپنڈی عدالت نے قتل کیس میں سزائے موت اور عمر قید سنا دیراولپنڈی کی عدالت نے پرانی دشمنی پر شہری کو قتل کرنے کے جرم میں ایک مجرم کو سزائے موت اور دو کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے بھاری جرمانے بھی عائد کر دیے۔تحریر: hammadkhaksar