پاکستان•10:50 AMبہاولپور میں کریک ڈاؤن، سات ملزمان گرفتاربہاولپور پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں سات ملزمان کو گرفتار کر کے 110 لیٹر دیسی شراب، 88 بوتلیں ولایتی شراب اور 50 گرام آئس برآمد کر لی۔تحریر: hammadkhaksar