پاکستان•10:14 AMلاہور: پنجاب یونیورسٹی کے گیٹ پر شراب کی تقریباً 200 بوتلیں برآمدجامعہ کے ترجمان کے مطابق تینوں افراد کو برآمد شدہ شراب سمیت مسلم ٹاؤن پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے، جبکہ وائس چانسلر نے سیکیورٹی عملے کی بروقت کارروائی کو سراہا ہے۔تحریر: hammadkhaksar