پاکستان•09:47 AMپاکستان نے موسم سرما کے لیے چار ایل این جی کارگوز کا انتظام کر لیاحکومت کا کہنا ہے کہ موسم سرما کے لیے گیس کی فراہمی کا منصوبہ بن رہا ہے، جب کہ خطے میں کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں خلل کے باوجود ایل این جی کی فراہمی جاری ہے۔تحریر: hammadkhaksar