پاکستان•03:58 AMبجلی چوری اور لوڈشیڈنگ: حکومت کا ہائی ٹیک اے پی ایم ایسحکومت نے بجلی چوری اور لوڈ مینجمنٹ کے لیے جدید اے پی ایم ایس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پائلٹ منصوبہ لاہور اور قصور سے شروع ہوگا، جہاں ٹرانسفارمر کی سطح پر چوری کی درست نشاندہی ممکن ہوگی۔تحریر: hammadkhaksar